Brothers
Agr ho sky to ksi trha bhe mera ya kam kr do plz
Brothers
Agr ho sky to ksi trha bhe mera ya kam kr do plz
Dost ye Corel Draw Section Visit kren bohat sy tut milen gy...
http://www.itdunya.com/f72/
aor koi bhi design bnana ho ye thread visit kren
http://www.itdunya.com/t273877/
google wgera sy logo etc serach kren aor uper waly tut ko follow karte hoe practice kren
میرا زاتی خیال ہے کہ اقبال بھائی کورل سیکھنا نہیں چاہتے بلکہ جب ہم کورل میں کوئی چیز ڈیزائن کرنے کے بعد اس کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی پروفیشنل طریقے سے تو اس کا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والے سامان کے بارے میں معلوم کر رہے ہیں۔
جیسے جب ہم ایک ویزٹینگ کارڈ ڈیزائن کرتے ہیں تو اس کا سائز کو رکھتے ہیں وہ اسی انداز میں تیار ہوجاتا ہے۔مگر ۔۔۔اگر۔۔۔ آ پ اس کو اسی حالت میں پرنٹ کریں گے تو وہ بلکل غلط ہوگا۔۔۔آپ کا ڈیزائن کردہ کارڈ بلکل غلط پرنٹ ہوگا۔ ۔۔اس کی وجہ یہ ہو گی کہ اسکرین پر شو ہونے اور پرنٹ کرنے میں کارڈ کا سائز الگ رکھا جاتا ہے۔
تو ایکسپرٹ حضرات جو بھی اپنی رائے دیں۔۔ وہ پرنٹینگ کے حوالے سے ہو اور اس میں استعمال ہونے والے سامان سے۔
Bhai jan Mera Matlab hy k Screen Printing Plate Tyar krna
Screen Printing main ik Cloth (kapra) istmal hota hy or kuch rang (colors) us k bad shadi card tyar ho jaty fhain Without Printers
aik din main sub kuch bata doon ga
Last edited by *MALIK*; 14th December 2011 at 04:18 PM. Reason: ihlaq k dairy me rhyn
Bookmarks