آج پھرتے پھرتے ایک حیرت انگیز چیز لایا ہوں۔۔۔۔
آج پھرتے پھرتے ایک حیرت انگیز چیز لایا ہوں۔۔۔۔
یہ کوئی حاص چیز نہیں ہے۔۔ اور نہ ہی اس میں کوئی صداقت ہے۔۔ ان جیسے ویب سائٹس والے اپنی طرف سے کسی ویب سائٹ کا اندازہ لگاتے ہیں۔۔ جس میں کوئی سچائی نہیں ہوتی
شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ویسے تو ایسی ویب سائٹس سے کسی ویب سائٹ کی کمائی کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کیونکہ یہ کنفرم نہیں ہوتا دوسرے میری دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی جہاں لکھا ہے نا روزانہ کی کمائی سو ڈالر لگ بھگ وہاں پر ایک صفر مزید آگے لگ جائے آمین ثم آمین ۔آئی ٹی دنیا ایک بڑا فورم ہے اور انشا اللہ تعالی ایک دن آپ کی دی ہوئی اسکرین شاٹ کے عین مطابق بھی ہوسکتا ہے۔
شیئر کرنے کا شکریہ
میرے خیال سے ایسی ویب سائٹس دوسری ویب سائٹس کی ٹریفک اور دوسری چیزوں کا جائزہ لے کر ایک اندازہ لگاتی ہیں۔
ان میں زیادہ سچائی نہیں ہوتی۔
اور ویسے بھی ہمارے ایڈمن صاحب نے بتایا ہوا ہے سب کو کہ آئی ٹی دنیا پر گوگل ایڈز لگانے کا مقصد آئی ٹی دنیا کا خرچہ اسی سے پورا کرنا ہے۔
ایسی ویب سائٹس یہ تو اندازہ لگاتی ہیں کہ کتنی آمدن ہو سکتی ہے لیکن یہ نہیں بتاتیں کہ اس ویب سائٹ پر خرچہ کتنا آتا ہے۔
جی ٹھیک کہا آپ نے ملک بھائی جان اس طرح کی ویب سائٹس یہ تو اندازہ لگاتی ہیں کہ کتنی آمدن ہو سکتی ہے لیکن یہ نہیں بتا سکتی کہ اس ویب سائٹ پر خرچہ کتنا آتا ہے.
دعا گو ہوں آئی ٹی دنیا کے لیے جہاں سے اتنا کچھ سیکھنے کو ملا اور اب بھی مل رہا ہے وہ بھی بغیر کسی معاوضہ کے اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے کہ مفت میں تعلیم بھی ملتی ہے اور اینٹرنمینٹ بھی...
جزاک الله خیرا
Last edited by Derwaish; 1st December 2011 at 03:02 AM.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks