salam
mai picture mai body or face ka color ek jaisa karna chata hoo???
salam
mai picture mai body or face ka color ek jaisa karna chata hoo???
السلامُ علیکم
بھائی جان سب سے پہلی بات تو یہ کہ کسی بھی قسم کی مدد کے لئے "آسک این ایکسپرٹ"والے سیکشن میں تھریڈ لگایا کریں
دوسری بات یہ کہ لگتا ہے آپ کسی کا سر کسی اور کے جسم پر فٹ کر رہے ہیں اگر ایسا ہے تو اس سے گریز کریں تو بہتر ہے لیکن اگر کرنا ضروری سمجھتے ہیں تو پلیز ایسا کچھ مت کیجئے گا کہ کسی کی دل آزاری ہو یا خود آپ کو پشیمانی۔
آپ نے خود ہی ٹول کا زکر کر دیا ہے کہ کس ٹول سے کلر پک کیا جاسکتا ہے مزید کلر مکسنگ کےلئے آپ کو ایمج مینو کے باقی کلر مکسنگ ٹول کو تھوڑا تھوڑا استعمال کرنا پڑے گا۔
Bookmarks