السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے دوستو امید ہے سب خیر وعافیت سے ہوں گے
ہاں ہمارا ایک وی آئی پی ممبر (شیخ توقیر) پچھلے چار دنوں سے ایک مشکلی میں پھنسا ہے۔۔ اس کے پاس نیٹ صحیح چل رہا ہے اور سب سائٹس برابر کھل رہی ہیں۔ لیکن آئی ٹی دنیا اوپن نہیں ہورہی ۔۔ بہت دیر تک سرچنگ کے بعد مندرجۂ ذیل میسیج آجاتا ہے۔۔
میں اس کا اسکرین شارٹ دے رہا ہوں۔۔
امید ہے سب دوست مل کر اس کا مسئلہ حل کریں گے
Bookmarks