اسلام علیکم دوستوں۔۔!!!
میں خیریت سے ہوں اور مجھے یقین ہیں کہ آپ تمام دوست بھی خیریت سے ہونگے۔
دوستوں ہم پختون ہیں، اور پختوں ہم سب کو آتی ہیں۔ دوستوں آج میں آپ سے ایک چیلنجی سوال کرتا ہوں اگر آپ نے صحیح جواب دیا تو آپ جو تحفہ مانگوگے میں دونگا۔
سوال: پشتو میں بادشاہ کی بیوی کو کیا کہتے ہیں؟
چیلنج
Bookmarks