میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
Common wealth General scholarship program for 2012
کا ٹیسٹ جو این ٹی ایس نے 25 ستمبر 2011 کو منعقد کروایا تھا، میں اس ٹیسٹ کا اپنا رول نمبر بھول گیا ہوں، اور ابھی تک رزلٹ کارڈ بھی نہیں آیا
آپ لوگ پلیز میری مدد کریں
میرا ٹیسٹ اسلام آباد میں ہو تھا
شکریہ
Bookmarks