وعلیکم السلام
سب سے پہلے ایڈمن اور منجمنٹ کا بہت مشکور ہوں کہ اُنہوں دوبارہ سے مجھ ناچیز کو ٹیم شامل کیا۔
اور پھر عیشاء سسٹر آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
دوستوں میں خود آئی ٹی دُنیا سے ریزائن کر کے ٹیم سے گیا تھا۔کچھ وجوہات کی بنا پر۔
جب میں نے کمی محسوس کی اور آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کی خدمت کرنے اور سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو جاری رکھنے کا دوبارہ جذبہ پیدا ہوا تو دوبارہ سے ایڈمن کو ریکوئسٹ کی اور ٹیم میں آ گیا۔
میں اُن تمام ممبرز کا بہت بہت مشکور ہوں جو مجھے دوبارہ سے ٹیم میں دیکھنا چاہتے تھے۔اور آج اُن کی خواہش پوری ہو گئی۔
بس ایک بات۔۔۔
ہمیشہ جس جگہ سے کچھ سیکھو تو اُس جگہ سے کبھی بھی منہ نہ موڑنا چاہے وہاں سے تم نےصرف ایک حرف الف ہی کیوں نہ سکھا ہو۔۔۔
اللہ پاک آپ سب کو صدا خوش رکھے۔۔۔آمین
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks