آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
basit gul said:
وعلیکم السلام،۔
واہ جی واہ،۔ بہت اچھی نیوز دی ہے سسٹر آپ نے، بہت شکریہ
اور آئی ٹی بوائے
مبارکاں جی مبارکاں،۔ اینڈ ویلکم بیک
derwaish said:
بہت بہت شکریہ سسٹر آپ نے یہ تھریڈ بنایا
برادر آپ کو بہت بہت مبارک ہو اور آپ کے لیے دعا گو ہوں کے الله رب العزت آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرماے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
numangumbat said:
بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔
آئی ٹی بوائے کا کام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔۔۔
بلاشبہ انہوں نے ممبرز کی بہت ہیلپ کی ہے۔۔۔
بہت خوشی ہوئی کہ وہ دوبارہ سے ٹیم میں شامل ہو گئے۔۔۔۔
بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔
fatima iqbal said:
mawara said:
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
mfranakar said:
It boy is back. Well come
آپ کو دوبارہ ٹیم جوائن کرنے کی مبارکباد
silentjan said:
aap ko dobara expert ka rank milney par dhairo khoshian or mubarakbaad qabool ho
best of luck brother
saifullah878 said:
welcome........................................... ...
It.boy............................................ .......
ghalib_awan said:
ارے واہ برادر
بہت خوب
بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر
مبارک ہو آپ کو
suriashoukat786 said:
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
shabimarwat said:
@it.boy buhat buhat mubarak ho....
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks