آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
haseeb alamgir said:
آئی ٹی بوائے بہت بہت مبارک ہو آپ کو نیا رتبہ دعا ہے کہ آپ کا یہ سیکھنے اور سیکھانے کا جذبہ پھر کبھی ماند نہ پڑے۔ آمین
faraz abbasii said:
jis ki jo jaga hoti hai usko mil hi jati hai or it boy or fritzie ki jo jori thi insha allah it boy or saleem ki bhi rahay gi
amjadattari said:
بہت بہت مبارک ہو برادر
net-rider said:
بہت بہت مبارک ہو واپسی ڈیئر برادر
منیجمنٹ کا ڈھیروں ڈھیر شکریہ کہ انہوں نے یہ عمدہ فیصلہ کیا
عیشا سسٹر کا شکریہ ہم سب کو انفارم کرنے کے لئے تھریڈ بنایا
آئی ٹی بوائے سے یہی کہنا چاہونگا کہ
جو کل گزر گیا اس سے جو کچھ سیکھا
اسے اپنے آج کے معاملات میں استعمال کرنا
fawadnizam said:
Congrats
waqarraj said:
وعلیکم السلام
آئی ٹی بوائے دوست آپ کو بہت بہت مبارک ہو
واقعی آپ کی محنت تعریف کی محتاج نہیں اور آپ جیسے محنتی
ممبرز کی ہی آئی ٹی دنیا کو ضرورت ہے
اللہ پاک آپ کو مذید ترقیاں عطا کرے آمین !!!
دوبارہ رینک بہت بہت مبارک ہو
mujtaba mughal said:
bohat bohat mubarak ho, dobara renk milny per
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks