کہہ دو غَمے حْسین منانے والوں کو
مسلمان کبھی شہداء کا ماتم منایا نہیں کرتے
ہے عشق اپنی جان سے زیادہ آلے رْسول ﷺ سے
یوں سرے عام ہم اْن کا تماشا بنایا نہیں کرتے
روئے وہ جو مْنکر ہیں شہادَتَے حْسین کے
ہم زندہ۔او۔جاوید کا ماتم منایا نہیں کرتے
کہہ دو غَمے حْسین منانے والوں کو
مسلمان کبھی شہداء کا ماتم منایا نہیں کرتے