ارے بھائی اگر وہ منسٹر آف انٹرویو
سلطانہ سسٹر نے دیکھ لیا نا
کہ اتنے سارے صفحات صرف پانچ دن میں
تو جیسے انگریز انڈیا پاک سے رات کو بھاگا تھا
ویسے ہی سلطانہ آدھی رات کو انٹرویو بند کردے گی
ارے بھائی اگر وہ منسٹر آف انٹرویو
سلطانہ سسٹر نے دیکھ لیا نا
کہ اتنے سارے صفحات صرف پانچ دن میں
تو جیسے انگریز انڈیا پاک سے رات کو بھاگا تھا
ویسے ہی سلطانہ آدھی رات کو انٹرویو بند کردے گی
سیفی بھائی ہم تو ٹھہرے سیدھے سے بندے جن کی تھا تھی بھی کنفیوز ہوتی ہے
تو سادہ سا کہیں گے۔
اھلاوسھلا مرحبا
Bookmarks