وہی میں بھی پوچھ رہا ہوں کہ انہوں نے یہ لفظ کہاں سے اخذ کیا ہے۔وہ اتنی آسانی سے مرنے والا بھی نہیں ہے۔ کل میں نے نیوز سنی کہہ رہے تھے رو بہ صحت ہے۔
البتہ امریکی جریدے کے مطابق دوبئی بھاگ گیا ہے اپنے اہل وعیال کے ساتھ اور دوبارہ لوٹنے والا نہیں۔
پاکستان نے تردید کی ہے اب اللہ جانے کیا چکر ہے۔ ویسے تین چار دن میں معلوم ہو ہی جائے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
معصوم بچے کا شاگرد تیسری قسط کے ساتھ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کی کمی کی وجہ سے یہی سوال بنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی رہی تو پھر حاضر ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks