iam_mir said:
لہہ دس
پا جی نمائندہ شمائندہ کوئی نہیں ہوں میں
اور تم ایسےبیان دے رہے ہو جیسے تمھارا تعلق
کسی سیاسی پارٹی سے ہو
:d
اور ویسے بھی آج کل تم خبریں بھی سیاسی لیڈروں کی بہت شئیر کر رہے
اور ویسےبھی میں یہاں پر کسی خاص بندے کے بلانے سے آیا ہوں
کسی خاص بندے کی جاسوسی کرنے
:d
Bookmarks