کوئی گل نہیں پا جی
نک صاف ہونا چاہئے بس
کام تو دونوں ناک سے ہی ہوتے ہیں نا
یا پھر سمیل آنکھوں سے اور فریگنینس کانوں سے ہوتی ہے؟
اگر ایسی بات ہوتی تو میرے خیال سے مجھے پتہ ہوتا کہ مینڈک نیس سوری فراگ نینس اور سمائلی سی سمیل میں بہت فرق ہوتا ہے۔
ایک تو یہ پئیر آف ورڈز کی بھی ایسی کی تیسی
ارے واہ
انٹرویو میں بڑے بھائی کو خوش آمدید۔۔۔۔
امید ہے آپ کا یہاں آنا ہم سب کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔
Bookmarks