آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا برادر
اور ہاں یہ تصدیق کرنے کے لیے سارے جوابات پڑھے ہیں کچھ نوٹ کروا دیتا ہوں
افغانستان کا چیف آف نیول سٹاف کوئی نہیں کیوں کہ اس ملک کو سمندری حدود نہیں لگتی،۔
اور وہ جو دھاگے والا سوال ہیں نہ
اردو میں
Thread
کا مطلب دھاگا ہوتا ہے۔یا سلسلہ بھی کہہ سکتے ہیں۔
abhi time nai mil paya farig ho kr prhta hun..............
وعلیکم السلام
سُفیان بہت بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں جواب دئے ہیں
آپ کے جوابات سے آپ کی شخصیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتاہے
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
سُفیان بہت بہت اچھے انداز سے آپ نے دوستوں کے جوابات دیئے ہیں آپ سے یہ ہی امید تھی آپ کے بارے میں تفصیلی جا ن کر اچھا لگا۔
next BomB Kb Gir Rha Hai.................
Bookmarks