Mradeelmn said: نیکسٹ انٹرویو حماد بھائی؟؟؟ نہیں حاتم طائی
~I*Am*Hummad~ said: نہیں حاتم طائی چھڈو جی بچہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ہوگا تو کرلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/IMBack-1293515758_zpsdde90255.jpg[/IMG]
Shehzad Iqbal said: گوگل ارتھ کے مطابق آج حکیم صاحب صبح سے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ صبح سویرے رات کے برتن گنگناتے ہوئے دھوئے تو بھنگڑاڈالتے ہوئے کپڑے دھورہے ہیں۔۔۔ ہماری گڑیا بھتیجی کے پیمپر بار بار بدل رہے ہیں تو گھر کی صفائی جھاڑ پونچھ اچھل اچھل کر رہے ہیں۔ وجہ ؟؟ ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ارے آج انٹر ویو کا لاسٹ دن ہے نا یار۔
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
Mradeelmn said: نیکسٹ انٹرویو حماد بھائی؟؟؟ صحیح کہا
saifullah878 said: چھڈو جی بچہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ہوگا تو کرلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایسے نہیں بڑا ہو گا اس کو انٹرویو سیکشن میں کھینچ کھینچ کر بڑا کرنا پڑے گا
میری فکر نہ کرو پا جی۔ مجھے سٹڈی نے ہی اچھا خاصا کھینچ دیا ہے۔ چیونگم سمجھ رکھا ہے مجھے۔ جتنا مرضی کھینچ کے لمبا کرتے جاؤ
~I*Am*Hummad~ said: میری فکر نہ کرو پا جی۔ مجھے سٹڈی نے ہی اچھا خاصا کھینچ دیا ہے۔ چیونگم سمجھ رکھا ہے مجھے۔ جتنا مرضی کھینچ کے لمبا کرتے جاؤ خود ہی اکاؤنٹنگ کا شوق چڑھا تھا تمہیں ایک دوسرا بچہ تمہارے بڑے ہونے کے بارے میں فکر مند تھا
بہر حال میں تو انجوائے کر رہا ہوں الحمد اللہ کل ایک اور سٹیج بھی کلئیر ہو گئی
Mradeelmn said: نیکسٹ انٹرویو حماد بھائی؟؟؟ ویری گڈ
~I*Am*Hummad~ said: نہیں حاتم طائی پاجی کوئی ایک راضی ہوجاؤ
saifullah878 said: چھڈو جی بچہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ہوگا تو کرلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ جی جی بچوں کے لیے نیپیاں ہوتی ہیں انٹرویو نہیں۔۔۔
ghalib_awan said: صحیح کہا غلط کس نے کہا؟
Forum Rules
Bookmarks