ہاہاہہاہااہا۔۔۔۔۔۔۔۔ کون یاد دلا دیا یار۔۔۔
ہماری باجی پلس پاجی
آئی ٹی دنیا اینی ورسری میں اس نے آئی ٹی ڈی کے بارے میں کچھ لکھا
کچھ نہیں بہت کچھ لکھا
نکمے نے رومن اردو میں دو سو لائنیں لکھ دیں
پھر میں نے اس کو سمجھایا
آپی جان، کوئی نہیں پڑھتا اتنی لمبی رومن اردو اب
اب انقلاب آ چکا ہے
Bookmarks