اس تھریڈ میں یہ یہ کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوئے
shehzad iqbal 190
~i*am*hummad~ 155
ghalib_awan 66
saifullah878 44
isma muneer 31
sufyan81 27
silentjan 11
بس اب آپ یہ اسکوربورڈ ہی سنبھال رکھو
دوسری طرف دھیان نہیں دینا
نہیں آفریدی انگلینڈ کی ٹیم میں۔۔
سچن زمباوے کی ٹیم میں۔۔
دھونی عرب امارات کی ٹیم۔۔
پونٹنگ بنگلہ دیش کی ٹیم۔۔۔چلا جائیگا
کہاں سے کہاں کھلاڑی بھٹک جائیں گے
چلو یار، سفیان پا جی نے کہنا ہے کہ یہ کیا فضول باتیں کر رہے ہو انٹرویو میں
حالانکہ اُن کو تو پتہ ہی ہے کہ میں نہیں کر رہا۔
نہیں بھائی کرو باتیں کرو۔۔۔بہت کام کی باتیں ہورہی
تمہاری باتوں کی وجہ سے یہ فائدہ کم ہورہا ہے کہ
نئے سوالات پوسٹ نہیں ہورہے۔۔۔
دل کھول کر کرو باتیں تاکہ نئے سوالات پوسٹ نہ ہو
Bookmarks