http://www.youtube.com/watch?v=vBAxBsR9HTE
یار سفیان بھائی، اس سوال کا جواب بھی آپ ہی دے دو
ایک جہاز کراچی سے لاہور جاتا ڈیڑھ گھنٹے میں ہے اور واپس صرف نوے منٹ میں آ جاتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے
اوپر والی ویڈیو میں دیکھو، کسی کو اس کا جواب سمجھ نہیں آ رہا
آپ کو آ رہا ہے تو سمجھا دو
ایف سولہ بہن کافی عرصہ بعد فورم پر فارم میں آئی ہیں۔
کیا انٹرویو انہیں کھینچ لایا ہے یا پھر یہ چھٹیوں کا کمال ہے۔
سفیان بھائی آپ نے ہمیں رگڑا لگایا تو ہمارا بھی کچھ فرض بنتا ہے، اس لئے تیار رہنا۔
(نوٹ: جب بھی میں نے کسی کو کہا کہ یہ کام کروں گا تو پھر اس کام کے ہونے کا پھر اللہ مالک ہے۔
لیکن جو کام بنا ارادہ کرنا شروع کروں وہ ہوجاتا ہے۔)
حماد پاجی تسی سناؤ استاد بشیر نے آپ کے میمو گیٹ جو آپ نے سفیان بھائی کے لئے کھولا ہے اس کے افتتاح کا پروگرام بنایا یا نہیں۔
یہ استاد بشیر کافی ڈینجرس بند اہے اگر ہاتھ لگ جائے تو.........
Bookmarks