اس بندے نے راہ چلتے سب سے پوچھا ہے اس سوال کو
کوئی کہہ رہا ہے پاکستان میں سب ممکن ہے
کوئی کہہ رہا ہے کہ اگر آپ کہہ رہے ہیں تو ہوتا ہوگا
کوئی کہہ رہا ہے نہیں واپسی پینتالیس منٹ میں ہوگی
کوئی کہہ رہا ہے ائیر رزسٹینس کا فرق ہوتا ہے۔ اس لئے دونوں سائڈز سے فرق ہو جاتا ہے۔
کوئی کہہ رہا ہے اگر گیا ہی ڈیڑھ گھنٹے میں ہے تو واپسی بھی ڈیڑھ میں ہوگی، نوے میں کیسے ہو سکتی ہے
Bookmarks