ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا کہ اگر ہمارے نصیب میں پہلے سے ہی سب کچھ لکھ دیا گیا ہے تو پھر دعا کیوں کریں بزرگ نے فرمایا کہ ہوسکتا ہے تیرے پروردگار نے یہی تمہارے نصیب میں لکھ دیا ھو کہ تو مانگے گا تو ملے گا ورنہ نہیں

Bookmarks