دوستومیں ایک ویب ساءٹ میں اپنا اکاونٹ بنا رہا ہوں باقی سب تو ٹھیک ہے مگر ایک جگہ لکھا ہوا ہے رینڈم کوءسچن وہاں کیا لکھنا ہے بڑا پریشان ہوں پلز فوری ہیلپ کی ضرورت ہے ، میں اسکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
دوستومیں ایک ویب ساءٹ میں اپنا اکاونٹ بنا رہا ہوں باقی سب تو ٹھیک ہے مگر ایک جگہ لکھا ہوا ہے رینڈم کوءسچن وہاں کیا لکھنا ہے بڑا پریشان ہوں پلز فوری ہیلپ کی ضرورت ہے ، میں اسکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
Last edited by jijaved; 3rd December 2011 at 08:54 PM. Reason: typeing prob
بھائی یہاں پر ساتھ ہی ایک سوال پوچھا گیا ہو گا، اُس کا جواب لکھنا ہے آپ نے۔
غور سے دیکھیں تو سوال مل جائے گا۔۔یا پھر مکمل سکرین شاٹ اٹیچ کریں پیج کا۔۔
Sharif type ker kay daikhain.
ریپلاءے کا شکریہ اصل میں یہ ویب ساءٹ عربی زبان میں ہے ، اور میںنے اس کو انگلش میں ٹرانسلیٹر کے ذریعے ٹرانسلیٹ کیا ہوا تھا ۔ اب میں نے دوبارہ اس کو عربی میں کرکے غور کیا تو لکھا تھا کہ اس خانے میں الشریف لکھو وہ میں نے لکھ دیا تو اکاونٹ بن گیا آپ کا بھی شکریہ مسءلہ حل ہوگیا ہے ، تھریڈ کلوزکردیا جاءے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks