Congratulations
Congratulations
لگتا ہے جناب آپ سے ڈیزائننگ سیکھنی ہی پڑے گی اب۔
چلیں بناتے ہیں کبھی موقع
درویش بابا جی بہت بہت مبارکاں
W.salam
Congrats Derwaish Bro
Good Thread Saifullah Bro
Thanks for this thread
درویش پا جی کو بہت بہت مبارکباد
کیونکہ
ایک ہاتھ سی اتنی پوسٹیں کرنا ان کا ہی خاصہ ہے۔
بہت بہت مبارک ہو درویش بھائی۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ مجھ نا چیز کے لیے آپ نے اتنے اچھے اچھے ریمارکس دیے.
ٹھیک کہا پا جی ایک ہاتھ سے ہا ہا ہا ہا اتنی پوسٹز کر دی اگر دو ہاتھ ہوتے تو آہ ہو جی آہ ہو ...........
ڈاکٹر ہر بار لیٹ ہو جاتے ہیں لگتا ہے آپ کا کوئی اور بندوبست کرنا پڑہے گا
اورسیفی بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنایا اور وش کیا.
الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے اور آپ سب کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
W/salam
آپ کا بہت بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
Bookmarks