السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران خیریت سے ہونگے مجھے یہ معلوم کرنا ہے امیج ریٰڈی میں میں انیمیشن بنا رہی ہوں وہ پوری اینیمیش بن
بن گئی اب میں ایک امیج لگانا چاہتی ہوں اور میں چاہتی ہوں وہ ہر لیئر پر آجائے میں مرج نہیں کرنا چاہتی ورنہ فائل زیادہ
ایم بی پر ہو جائے گی پلیز بتائیں
Bookmarks