Ameen
Ameen
آپ سب کا بے حد شکریہ
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دئے آمین
اللہ اکبر کبیرا۔۔۔
آپی کتنی اہم بات اور کتنے خوبصورت انداز میں آپ نے شئیر کی ۔ ۔۔۔
کاش کہ ہم لوگ دن میں ایک بار اس طرح اپنا محاسبہ کرلیں کہ ایک دن ہم نے حساب دینا ہے جہاں کوئی سفارش رشوت سورس نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی عافیت سے نوازے آپی ۔۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
یہ سب کرنے ک بعد اگر آپ مافی مانگتی تو میں آپ کے لئے سب اچھا لکھتا۔ تو جب مجھ جیسا چھوٹا بندہ ایسا کر سکتا ہے تو اللہ تو سب سے بڑا ہے وہ معاف کردیتا ہےِ۔
پھر بھی بہت اچھا میسج دینے کا شکریہ
جزاک اللہ
آپی آپ نے کافی خوبصورت پیغام دیا ہے
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا کریں۔آمین
جزاک اللہ آپی جی۔۔۔۔
بہت بہت خوبصورت سبق آموز شیئر کیا ہے آپ نے۔۔۔۔
اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فر مائے۔۔۔۔آمین
بات تو سونچھنے کی ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہم کو حقوق العباد و حقوق اللہ ادا کرنے کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے آمین
گریٹ شئیرنگ سسٹر۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
boht boht shukriya fatima aapi..!! it z very thought provoking..!!!
Bookmarks