احمر بھائی اور آئی ٹی بوائے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔اتنے اچھے کمنٹس پڑھ کر اور اچھا کام کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
احمر بھائی اور آئی ٹی بوائے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔اتنے اچھے کمنٹس پڑھ کر اور اچھا کام کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
عشاء جی کمال کی شیئرنگ کی ہے آپ نے بہت بہت شکریہ آپکا اسی طرح کی اچھی اچھی شیئرنگ کرتی رہا کرو
کیا کہنے جی
بہت زبردست سافٹ وئیر شئیر کیا ہے
اور ریویو بھی بہت اچھا پیش کیا ہے
بہت اچھے جی
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ بہت اچھا سوفٹ وئیر آپ نے شئیر کیا ہے ۔مگر جو لنک دیا ہے سوفٹ پیڈیا کا وہاں سے اس کو کس طرح ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اس کے بارے میں بھی کوئی دوست وضاحت کر دے نیچے کی جانب جو لنک تھا اس کو کاپی کر کے نئے ٹیب میں کھولتا ہوں تو ایرر آتا ہے۔
Your search - <a href="http://www.softpedia.com/get/System/Boot-Manager-Disk/WinUSB-Maker.shtml ... - did not match any documents.
Suggestions:
Make sure all words are spelled correctly.
Try different keywords.
Try more general keywords.
Try fewer keywords.
Nice sharing
NycEe Sharing
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ سسٹر بہت خوب، بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہےشئیر کرنے کا شکریہ۔
حسیب بھائی ڈاؤن لوڈ لنک پہ کلک کریں گے تو سوفٹ پیڈیا کی ویب پہنچ جائیں گے سامنے ہی ڈاؤن لوڈ کا ایک بٹن ہوگا اس کو کلک کریں گے تو اگلے پیچ پہ مختلف سرور کا لنک آجاتا ہے جہاں بھی چاہیں ڈاؤن لوڈ کریں یہ لنک دائیں طرف ہوں گے جیسا اس کے لیے دو لنک آرہے ہیں کسی پہ بھی کلک کریں تو اگلے پیچ پہ چلے جائیں گے جہاں چند سیکنڈ میں ہی ڈاؤن لوڈنگ اسٹارٹ ہوجائے گی۔
لنک درست کام کررہا ہے۔
وعلیکم السلام،۔
بہت ہی زبردست سافٹ شیئر کیا ہے، بہت شکریہ
bohat bohat shukria
Bhot he lajwab sharing
Bookmarks