اسلام علیکم
اگر یہ ممکن ہو تو پلیز آئی ٹی ڈی ماہانہ رپورٹ کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔ وہ پڑھ کر بہت اچھا لگتا ہے۔۔
اسلام علیکم
اگر یہ ممکن ہو تو پلیز آئی ٹی ڈی ماہانہ رپورٹ کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔ وہ پڑھ کر بہت اچھا لگتا ہے۔۔
ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ماہانہ رپورٹس کے سلسلے کو پسند کیا۔۔ ماہانہ رپورٹس صرف اور صرف منیجمنٹ ہی پوسٹ کر سکتی ہیں، چونکہ اس وقت منیجمنٹ سے سبھی اکارن کافی مصروف ہے جس کی وجہ سے اس سلسلے کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا ہے،۔۔ جیسے ہی یہ پاسیبل ہوگا اس ضرور دوبارہ شروع کیا جائیگا۔۔۔
بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks