اسلام علیکم
پلیز میرا ایک مسٔلہ کا حل کا بتایٔں مہربانی ہو گی
کسی سوفٹ ویر کو انسٹال کر تے وقت آ سک ۔کوم کا ٹول بار بھی انسٹال ہو گیا ہے۔ وہ ڈیلیٹ ہی نہیں ہو رہا۔ایڈ ریموو سی ری موو
بھی کر دیا ہے پھر بھی وہ ریموو نہں ہوا۔اس ٹول بار کو کیسے ہٹاؤں۔ گوگل کا ٹول بار انسٹال کیا ہو ہے ۔اس لۓ اس کی ضرورت بھی نہیں ہے