میں نے ڈاکٹر رانا کو دبانا شروع کیا تو اندر سے آہیں اور سسکیاں برآمد ہونا شروع ہو گئیں۔

مگر میرا اس میں کیا قصور تھا۔

اُن کے سگنیچر میں ہی لکھا دیکھا تھا کہ مجھے دبائیں۔

ڈیزائننگ لا جواب ہے بھائی جان۔