Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 71

Thread: ITDunya Magazine December 2011

  1. #25
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

  2. #26
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    اسلامُ علیکم۔
    میگزیں کی تعریف اس بات سے صاف واضح ہوجاتی ہے کہ میگزین کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد ایک نظر دیکھنے پر مُجھے یہ احساس ہوا کہ مُجھے اسکو ایک ہی وقت میں مُکمل پڑھنا چاہیئے اور ہُوا بھی اسطرح کہ میں نے سارا کا سارا میگزین اپنا کام چھوڑ کر سر سے آخر تک پڑھا۔ بہت ہی اعلیٰ اور شاندار ڈیزائیننگ کی ہے۔ میگزین کےمضامین سارےکے سارے واقعی قابل تعریف ہیں۔
    سیف اللہ ننھا نعت خواں کا نعت تو بہت ہی پیارا ہے۔ اس پیج کی جو ڈیزائننگ وہ بہ بہترین بلکہ سارا کا سارا ڈیزائن بہت ہی اعلیٰ پیش کیا گیا ہے۔
    جو حمد پیش کیا گیا ہے وہ بھی کسی تعریف کا مُحتاج نہیں۔
    حدیث مُبارکہ بھی اچھے طریقے سے بیان اور تشریح کیئے گئے ہیں۔ سارے کے سارے مضامین اچھے اور بہت ہی عُمدہ ہیں۔

    لیکن ایک بات جو میں نے نوٹ کی ہے وہ ہے میگزین کا کور پیج، پہلے پیج میں جو نعت ہے بالکل پرفیکٹ لیکن اگر میگزین کے لیئے ایک کور پیج ڈیزائن کیا گیا ہوتا تو بہت ہی عُمدہ ہوتا۔
    صفحہ نمبر 19 پر جو ہیڈنگ "ذاتی زندگی" کے نام پر ہے،اگر اگلے صفحے پر ڈالا جاتا تو میرے خیال میں بہت بہتر ہوتا۔

    یہ ساری میری اپنے رائےہے، یہ غلط بھی ہوسکتے ہیں لیکن میں نے جو محسوس کیا، صرف وہی لکھا۔

    ہم آئی دُنیا کے مستقبل کے لیئے بھی دُعا کریں گے اور سارے دوستوں کو سلام کرتے ہیں جنہوں نے آئی ٹی دُنیا کو آگے ترقی دینے میں کوشش کی۔

    شکریہ۔
    رحمت اللہ خٹک۔
    اللہ سب سے بڑا ہے۔
    Enjoy Lowest Calls to Pakistan.

  3. #27
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    میری طرف سے پوری آئی ٹی ڈی میگزین کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھے میگزین کو شائع کرنے پر

  4. #28
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default


    ارے واہ جناب
    میگزین بھی آہی گیا آخر
    ہمیشہ کی طرح حمد اور نعت تو بے مثال ہیں
    اس کے لیےسیف اللہ بھائی اور ڈاکٹر رانا صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
    حدیثِ مبارکہ شئیر کرنے کے لیے میں ناصر رانا صاحب کا بھی مشکور ہوں
    حسبِ روایت بہت عمدہ ڈیزائننگ ہے میگزین کی
    اس کے لیے میں درویش برادر کا شکریہ ادا کرتا ہوں
    نیٹ رائیڈر بھائی کا بھی میں شکرگزار ہوں کہ انہوں
    3G
    ٹیکنالوجی کے بارے میں مفید معلومات بہت اچھے طریقے سے فراہم کیں
    اتنے اچھے سافٹ وئیر کو شئیر کرنے پر میں فاطمہ آپی کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
    اور شہزاد اقبال بھائی نے محرم الحرام کے بارے میں مفید اور شاندار مضمون شئیر کیا، ان کا بھی شکریہ
    میں پوری میگزین ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لے کر میگزین کو پایہء تکمیل تک پہنچایا
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

  5. #29
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default


    Bohat Acha Shumara Hay December Ka Bohat Pasand Aaya.....Magar |Ek Kami Lagi Hay December Ke Awalay Se Koi Artical Ya Koi Poetry tu Honi Chaiye Thi.....Bhega Bhega Sa Ye December hay....
    Thanks,

    Regards,
    Masood

  6. #30
    azadbest4's Avatar
    azadbest4 is offline Advance Member
    Last Online
    24th February 2021 @ 12:26 PM
    Join Date
    07 Jan 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,014
    Threads
    36
    Credits
    106
    Thanked
    47

    Default

    nice

  7. #31
    idreesdgk's Avatar
    idreesdgk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th December 2012 @ 11:08 AM
    Join Date
    03 Oct 2011
    Location
    D G KHAN
    Gender
    Male
    Posts
    93
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    nice.

  8. #32
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    ماشاءاللہ
    کافی خوبصورت میگزین کافی زبردست تحاریر کے ساتھ

    حمد و نعت و احادیث مبارکہ ﷺ کافی شاندار رہیں
    جزاک اللہ

    محرم الحرام کے حوالے سے تحاریر بھی شاندار تھیں

    سٹیو جابز کا آخری حصہ بھی خوب رہا۔

    تھری جی ٹیکنالوجی پر کافی مفصل مضمون پڑھ کر مزا آگیا

  9. #33
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    thanks u all r done such wonderful wor

  10. #34
    hairan's Avatar
    hairan is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2021 @ 12:16 PM
    Join Date
    08 Jan 2010
    Location
    swat
    Gender
    Male
    Posts
    1,386
    Threads
    111
    Credits
    1,153
    Thanked
    80

    Default

    nice sharing

  11. #35
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default

    ماشااللہ !!
    میگزین کی جتنی تعریف کی جائے کم ھے !!!
    خدا آپ کو کامیابی عطا کرے !!!! آمین !!!

  12. #36
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    بہت ہی زبردست۔
    کمال کر دیا آپ نے

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 285
    Last Post: 24th February 2011, 01:54 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 19th February 2011, 10:09 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •