یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ایسے علاقے جہاں روز کوئی نہ کوئی حملہ ہورہا ہوتا ہے اور اکثر حالات خراب رہتے ہیں، وہاں ایسے نونہال بچے ہیں جو تعلیم کے میدان میں چھا جاتے ہیں اور ان نظریات کو نظر انداز کردیتے ہیں جو ملک اور قوم کی بہتری اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ میری نظر میں تو یہ بچی کب کی یہ انعام جیت چکی ہے۔
خدا اس بچی کو محفوظ رکھے اور پاکستان میں اس جیسے ہزاروں بچے پیدا کرے۔
Bookmarks