میرے پیارے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے۔۔ دوستوں میں ایک مشکل میں پھنس گیا ہوں مجھے ایکسل شیٹ میں ایک ایسا فورمولا چاہے ہے جو کہ سسٹم ڈیٹ سے زیادہ ہونے پر مجھے وارننگ دے سکے، مطلب میں ایکسپاری ڈیٹ دیتا ہوں ہر نام کے ساتھ انکے شاناختی کارڈ مگر جب شخانتی کارڈ کی تاریخ ختم ہو جاتی ہے مجھے پتہ ہی نہیں چلتا اگر کوئی میری مدد کر دے تو مہربانی ہو گی
میں اپنی فائل بھی اٹیچ کر رہا ہوں
Bookmarks