واؤ
تھری ڈی ویڈیو بھی اب دیکھیں گے
میں تو ابھی پکچرز دیکھ کر ہی حیران ہوتا تھا
شکر ہے سسٹم ریکوائرمنٹ غلطی سے پوری ہے میری بھی
ریویو بہت شاندار دیا ہے۔ سافٹ وئیر تو لگ ہی عمدہ رہا ہے۔
اشتراک کا شکریہ
خوش رہیں
Wah Behna Kia Bat Hai Ap ki....
thnk u soooooooo much for sharing with us!
وعلیکم السلام،۔
بہت زبردست ری وئیو کے ساتھ بہت ہی اچھا سافٹ وئیر شیئر کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ سسٹر
پسند کرنے اور اچھے کمنٹس کے لئے بہت شکریہ
وعلیکم السلام
واہ۔۔۔جی آپ نے دھوم مچا دی ہے۔سافٹوئیر ریویو میں۔۔۔
بہت عمدہ۔۔۔گریڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
شکریہ
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
*esha*
واہ کیا بات ہے۔۔۔
کیا خوب ’’تھری ڈی پلئیر‘‘ شئیر کیا ہے۔۔۔۔
کمال کے فیچرز آپ نے اِنٹروڈیوسڈ کروائے ہیں۔۔۔۔
ویڈیو کوالٹی تو دِل موہ لینے والی ہے۔۔۔۔
ہمیشہ کی طرح لاجواب ریوو پیش کیا ہے۔۔۔
ڈئیزائننگ کی تو اپنی ہی بات ہے۔۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
اتنے پیار ےکمنٹس کا شکریہ احمر بھیا
mn samja bike bahir anay lagi hai sukar hai andar hi hai kahii comp nai toot gia...........
1 dm zabardst hai api g......
great sharing............
Bookmarks