پیارے ممبرز اور ٹیم ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں
News and Announcement
سیکشن بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ یہاں پر ہم آئی ٹی دنیا کے متعلق ہونے والے چیزوں یا فیصلوں سے اپنے ممبران کو آگاہ کر لیں۔۔۔۔

اس سیکشن میں کئی عرصے سے رولز کے حلاف پوسٹ موجود ہے۔۔ حالانکہ اس سیکشن میں وئی آئی پی شمول تمام نارمل ممبرز کو تھریڈ پوسٹ کرنے سے روکھا گیا ہے۔۔

پلیز تمام ممبر اور ٹیم ممبرز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔کہ یہ سیکشن تعزیت وغیرہ کے تھریڈ کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ یہ صرف اور صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ہونی والی نئی چیزوں ، سیٹنگز یا نئی انفارمشن کو ممبرز تک پہچانے کے لئے بنایا گیا ہے۔۔

اس سیکشن سے تمام ایسے تھریڈ بات چیت سیکشن میں منتقل کئے جائنگے جو اس سیکشن کے رولز کے حلاف ہے۔۔

مستقبل میں تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز سے درحواست ہے کہ اس سیکشن کے رولز اور ریگولیشن کا حیال رکھیں۔۔

آپ سب کا بہت شکریہ