Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: Need for speed the run & gta iv

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default Need for speed the run & gta iv

    دوستوں السلام علیکم
    میرے پاس دو گیمز ہیں

    GRAND THEFT AUTO IV
    اور
    NEED FOR SPEED THE RUN
    کریک کیے ہوئے ہیں
    میں ونڈوز سیون الٹیمیٹ استعمال کر رہا ہوں۔ سسٹم جو ہے وہ یہ ہے

    Inter Core 2 Due (2.4)
    RAM 4 GB (800)
    ATI Radeon 850 Series
    Video Memory 265 MB
    Direct X 11
    Screen 1024 x 768
    اس وقت ہے جب اوپر والے گیم انسٹال کرتا ہوں تو یہ ایرر آ رہا ہے۔ آپ دوست اس کو درست کرنے میں میری مدد فرما دیں۔ٹائیٹل میں گیم کے نام لکھے ہوئے ہیں
    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    گیم ایکسپرٹ کہاں ہیں آپ دوست؟

  3. #3
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    YEH FILE DOWNLOAD KER K GAME WALAY FOLDER MEN DALEN CLICK HERE THEN PLAY KEREN




    BROTHER AP DIRECT X 10 DOWNLOAD KER K INSTALL KREN
    CLICK HERE


    ORIGNL DIRCT X11 TO 514MB A HAY CHECK THIS
    CLICK

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default شکریہ

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔آپ کی دی ہوئی فائل کو اس فولڈر میں پیسٹ کر دیا پھر گیم کو رن کیا مگر وہ ہی پیغام موصول ہوا ہے۔
    والا جو کہ اوپر شو ہو رہا ہے۔ایک اور انفو آپ کے لیے۔Direct X 10
    Attached Images Attached Images  

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    میںNeed for speed the run

  6. #6
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    kia apnay us exe jo mene link dia usko game ki directry yani jahan game ki exe hyay waheen paste kia?
    and game chlanay se pehlay jo mene file di usko run ker k phir game run kren

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    جی ہاں اسی طرح کیا جس طرح آپ نے کہا ہے۔ یعنی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرکے اسی فولڈر میں پیسٹ کر دیا رن کرنے پر یہ پیغام موصول ہوا ہے۔
    RGSC has stopped working
    A problem caused the program to stop working correctly. Please close the program.
    دوسرا آپشن ہے
    Close the program

  8. #8
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    اس جگہ پر جو ممکنہ حل تجویز کیے گئے ہیں وہ ونڈوز ویسٹا تک کے لیے ہیں۔ جبکہ میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔ سلیم بھائی۔
    ایک اور سائٹ ہے جو کہ ہمارے سسٹم کو بغیر رجسٹرڈ ہوئے چیک کر کے بتاتی ہے کہ ہمارا سسٹم اس گیم کو چلانے کے قابل ہے کہ نہیں اگر کمی ہے تو کیا ہے۔۔ کیا آپکو اس کامعلوم ہے۔میں نے کئی مرتبہ چیک کیا ہے مگر آج یاد نہیں آ رہی ہے۔

  10. #10
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    check this website
    اس میں اپنی مطلوبہ گیم کا نام دیں۔
    پھر یہ ویب سائٹ آپ کے سسٹم کا سکین کرے گی۔
    اسکے لئے جاوا کی پلگ ان کا ہونا ضروری ہے۔
    جو اگر نہ ہو تو یہ ویب سائٹ مہیا کردے گی۔
    جب سکین مکمل ہوجائے گا تو یہ ویب سائٹ آپ کو بتائے گی
    کہ آپ کا پی سی یہ گیم چلا سکتا ہے یا نہیں
    وہ کم سے کم ریکوائرمنٹ اور مطلوبہ ریکوائر منٹ سب کا بتائے گا۔
    ایک ایک چیز وہ تفصیل سے آپ کو بتا دی جائے گی۔

    وہ گیم اس ویب سائٹ کے ڈیٹا میں موجود ہو تو پھر ہی آپ کو ملے گی۔
    نہیں ہو تو پھر اس کا انتظار کریں
    جلد ہی ایڈ ہوجاتی ہیں یہاں۔

    شکریہ

  11. #11
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اس جگہ پر جو ممکنہ حل تجویز کیے گئے ہیں وہ ونڈوز ویسٹا تک کے لیے ہیں۔ جبکہ میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔ سلیم بھائی۔
    ایک اور سائٹ ہے جو کہ ہمارے سسٹم کو بغیر رجسٹرڈ ہوئے چیک کر کے بتاتی ہے کہ ہمارا سسٹم اس گیم کو چلانے کے قابل ہے کہ نہیں اگر کمی ہے تو کیا ہے۔۔ کیا آپکو اس کامعلوم ہے۔میں نے کئی مرتبہ چیک کیا ہے مگر آج یاد نہیں آ رہی ہے۔
    ٍہاہاہا
    میں پوسٹ لکھ رہا تھا تو آپ کی پوسٹ آگئی۔
    میری پوسٹ میں آپ کے سوال کا جواب ہے۔

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی سائٹ سے میں نے چیک کر لیا ہے۔SlientJan
    بہت اچھی سائٹ آپ نے بتائی ہے۔کام تو ہو گیا مگر قابلِ اعتماد نہیں ہے۔ تھوڑی بہت غلط معلومات دیتی ہے۔ سسٹم کے بارے میں۔
    سب کچھ ٹھیک ہے یعنی سسٹم صرف گرافک کارڈ کے بارے میں کہتا ہےکہ اس کی سیریز بڑھا لو۔۔850 کی جگہ 1900 کرلو۔
    تمام چیزیں پوری ہیں صرف گراف کارڈ کی سیریز کا مسلہ ہے بقول اس کے۔
    اس فورم پر ایک سوفٹ ویر شئیر ہوا تھا کہ اس کے زریعے ہم بغیر کارڈ کی اپنا گیم کھیل سکتے ہیں ۔کیا آپ کے زہین میں ہے۔کیا اس کے زریعے مسلہ حل ہوسکتا ہے۔؟
    باقی تمام دوستوں کا بھی تعاون کرنے پر بہت بہت شکریہ۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •