اسلام و علیکم
تمام پاکستانیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کارگردگی پر مبارکباد
یونس خان نے ڈبل سینچری بنائی ہے۔
اسد شفیق نے سینچری اور محمد حفیظ نے بھی سینچری بنائی ہے
پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 594 پر ڈیکلئر کری ہے
انشاٰاللہ جیت پاکستان کی ضرور ہو گی
Bookmarks