﷽
اللہ تبارک وتعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک ادا کو زندہ اور تابندہ رکھا ہوا ہے۔ نسب کسی بھی نبی تک کا محفوظ نہیں ہے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم واحد ہستی ہیں جن کا نصب آج تک حضرت آدم علیہ السلام تک محفوظ ، موجود ہے ، مکتوب ہے ۔
یہاں میں آپ لوگوں کے ساتھ مولانا طارق جمیل صاحب کی دلنیشن آواز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نصب شئیر کرنے کی سعادت کررہا ہوں۔
ڈاؤن لوڈ لنک
Bookmarks