” اللہ ہے بس پیار ہی پیار“
پیار ہمارا ہر اک اشارہ
پیار اسکا ہر نظارہ
اس ن زمین پر پیار اتارا
وہ خود ہوگا کتنا پیارا
پیار اس کا نہیں شمار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
تتلی ، جگنو اور فوارے
جگ مگ کرتے چاند ستارے
اور کہا یہ سب ہیں تمہارے
پیار کا اس کے نہیں شمار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار