السلام اعلیکم
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ۲۰۱۱ اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور ہر کوئی نئے سال ۲۰۱۲ کے شروع ہونے کے انتظار میں ہے
نیٹ پر سرچنگ کے دوران ڈیسک ٹاپ ۲۰۱۲ کاونٹ ڈاون کلاک ملی، سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں
یہ کلاک آپ کو بتائے گی کہ نئے سال ۲۰۱۲ کو شروع ہونے میں کتنے دن، کتنے گھنٹے، کتنے منٹ اور کتنے سیکنڈ باقی ہیں
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
-------
اجنبی
-------
Bookmarks