”حمد“
پیارے ہیں ماں باپ ہمارے
یارب ان سے پیار ا تو
سب سے پیاری ذات ہے تیری
سب دنیا سے پیارا تو
روزی دیتا ہے ہم سب کو
پالن ہار ہمارا تو
دنیا اور ہمارے ڈھونڈے
اپنا ایک سہارا تو
”حمد“
پیارے ہیں ماں باپ ہمارے
یارب ان سے پیار ا تو
سب سے پیاری ذات ہے تیری
سب دنیا سے پیارا تو
روزی دیتا ہے ہم سب کو
پالن ہار ہمارا تو
دنیا اور ہمارے ڈھونڈے
اپنا ایک سہارا تو
nice
very nice
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks