”ایک کہانی “
بلّی شیر کی خالہ ہے
شیر نے گیڈر پالا ہے
بندر ہاتھی پر بیٹھا ہے
جنگل کا رکھوالا ہے
کتا ریچھ کا ماموں ہے
کتے کا منہ کالا ہے
بطخ مور کی نانی ہے
یہ بھی ایک کہانی ہے
”ایک کہانی “
بلّی شیر کی خالہ ہے
شیر نے گیڈر پالا ہے
بندر ہاتھی پر بیٹھا ہے
جنگل کا رکھوالا ہے
کتا ریچھ کا ماموں ہے
کتے کا منہ کالا ہے
بطخ مور کی نانی ہے
یہ بھی ایک کہانی ہے
see
wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh kiaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa kahaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaniiiiii heeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee y
good
بہت اچھے
BOHAT KHOOB
واہ جی واہ
جب کہانی میں بلی کا تذکرہ ہے
تو چوہے نے کیا بگاڑا تھا؟؟
Thanks for Sharing
تھنکس
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
bohat shukria
بچوں کے پرھنے کے لیے بھت زبردست ایپ ھے
please check here:BEST LEARNING APPS FOR KIDS
awen e
Bookmarks