”ہے سونڈ اس کی لمبی“
ہے سونڈ اس کی لمبی
دُم ہے مگر زرا سی
آنکھیں ہیں موٹی موٹی
اور پیٹ جیسے ٹنکی
کان اس کے جیسے چھپر
چھوٹا سا اس کا ہے سر
کہتے ہیں اس کو ہاتھی
گینڈے کا ہے یہ ساتھی