Results 1 to 8 of 8

Thread: Help about HP Color Laserjet 4600 Printer

  1. #1
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default Help about HP Color Laserjet 4600 Printer

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    کلرلیزر جیٹ پرنٹرhp 4600
    ماہرین سے مذکورہ پرنٹر کی کارٹریج کی ری فلنگ سے متعلق مکمل معلومات اور مدد درکار ہے۔
    ہو سکے تو تحریری کے ساتھ ساتھ تصویری مدد بھی فراہم ہوجائے تو مدد دوآتشہ ہوجائیگی۔
    میں نے یہ پرنٹر پچھلے ہفتہ ہی کو پرچیز کیا ہے۔کچھ دنوں کے بعد ایک ٹونر کو ریفل کرنا پڑیگا
    امید ہے فوری مدد فرمائیں گے۔
    بے حد شکریہ کے ساتھ

  2. #2
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    CLICK HERE AND IS SE RELATED TAMAM VIDEOS DEKHEN

  3. #3
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    Quote shd38sk said: View Post
    click here and is se related tamam videos dekhen
    ریپلائی کا شکریہ
    میں یہ سب دیکھ چکا ہوں مگر اس سے کوئی خاص مدد نہیں مل رہی

  4. #4
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    kaya ap nay pehlay kabhe refil kiya hay?

  5. #5
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    Quote saleem_sullo said: View Post
    kaya ap nay pehlay kabhe refil kiya hay?
    جی ہاں
    hp 1020
    ریفل کرتا رہتا ہوں
    مگر 4600کی ریفلنگ بالکل الگ ہے اسکی کارٹریج کافی مشکل ہے

  6. #6
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    اس میں تو صرف کور زیادہ ہیں باقی وہی ہے جیسے عام ریفل
    آپ ٹرائی کریں ہو جائے گی۔۔۔

    کیونکہ ہم نے بھی ایک ہی دفعی سیکھی تھی اور اب سب کر سکتے ہیں۔۔۔

    آپ ٹرائی کرومیں نے دیکھا ہے کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آرہا۔۔۔
    کیا خیال ہے؟

  7. #7
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    Quote saleem_sullo said: View Post
    اس میں تو صرف کور زیادہ ہیں باقی وہی ہے جیسے عام ریفل
    آپ ٹرائی کریں ہو جائے گی۔۔۔

    کیونکہ ہم نے بھی ایک ہی دفعی سیکھی تھی اور اب سب کر سکتے ہیں۔۔۔

    آپ ٹرائی کرومیں نے دیکھا ہے کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آرہا۔۔۔
    کیا خیال ہے؟


    برادر محترم
    اگر یہ اتنا ہی آسانی سے ہوسکتا تو میں ماہرین کو تکلیف نہیں دیتا۔
    یہ کارٹریج بہت مشکل بھی ہے اور مہنگی بھی کافی ہے اور اس کے پارٹس پاکستان میں دستایب بھی نہیں ہیں۔
    اگر اس کے نیو پارٹس پاکستان میں دستیاب ہوتے تو میں بالکل بھی دیر نہیں کرتا۔ ابھی کل ہی میں نے اس کے پارٹس سے متعلق ایک مشہور و معروف شاپ سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ تین پارٹس کے علاوہ کچھ بھی دستیاب نہیں۔
    اس میں ڈویلپنگ رولر، میگ رولر کی بہت اہمیت ہے اور ان کو کچھ ہوا تو کارٹریج ہی ناکارہ ہوجائیگی۔ اور یہ یہاں دستیاب بھی نہیں ہیں ان ہی چند باتوں کو مدنظر رکھ کر میں نے ماہرین سے مدد طلب کی ہے۔ ویسے ایک کارٹریج کی قیمت 250 ڈالر سے زیادہ ہے۔

  8. #8
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    Quote mughalmpk said: View Post
    برادر محترم
    اگر یہ اتنا ہی آسانی سے ہوسکتا تو میں ماہرین کو تکلیف نہیں دیتا۔
    یہ کارٹریج بہت مشکل بھی ہے اور مہنگی بھی کافی ہے اور اس کے پارٹس پاکستان میں دستایب بھی نہیں ہیں۔
    اگر اس کے نیو پارٹس پاکستان میں دستیاب ہوتے تو میں بالکل بھی دیر نہیں کرتا۔ ابھی کل ہی میں نے اس کے پارٹس سے متعلق ایک مشہور و معروف شاپ سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ تین پارٹس کے علاوہ کچھ بھی دستیاب نہیں۔
    اس میں ڈویلپنگ رولر، میگ رولر کی بہت اہمیت ہے اور ان کو کچھ ہوا تو کارٹریج ہی ناکارہ ہوجائیگی۔ اور یہ یہاں دستیاب بھی نہیں ہیں ان ہی چند باتوں کو مدنظر رکھ کر میں نے ماہرین سے مدد طلب کی ہے۔ ویسے ایک کارٹریج کی قیمت 250 ڈالر سے زیادہ ہے۔

    میں نے ریفل کی تو ہے لیکن اس کی
    میں نے کبھی اس کی ریفلنگ نہیں کی اس لیے کوئی اور مشورہ نہیں دے سکتا۔۔۔
    دیکھتے ہیں اگر کسی کو اس بارے میں علم ہوا تو۔۔۔۔
    [/SIZE]

Similar Threads

  1. Zan Image Printer v5.0.9
    By Fazli Quddus in forum English IT Zone
    Replies: 14
    Last Post: 3rd December 2013, 02:24 PM
  2. Ltp printer port ka masla
    By toolplaza in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 17th February 2011, 02:01 AM
  3. Laser Printer
    By mihmay in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 18th August 2009, 11:26 AM
  4. Notes Chaiye About Printers..
    By A.K@Wardak in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 08:27 PM
  5. printer uninstalling
    By rafi007 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 26th September 2007, 08:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •