اسلام علیکم
آج صبح آئی ٹی دنیا کی ایک سابق ٹیم ممبر زارا سسٹر آفس جاتے ہوئے ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گیں ہیں.شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے اسپتال میں زیرے علاج رہیں ...آپ تمام ممبران سے گزارش ہے کے ان کے لیے دعا کریں کے الله پاک ان کو شفا عطا فرماے آمین
الله پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے...
شکریہ