گریٹ شئیرنگ سسٹر۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
سسٹر تھریڈ کا نام آپ نے مصنف رکھا ہے پلیز ٹھیک کر دیجیے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
اللہ ہم سب کو اپنے احکامات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کے مطابق اپنی چوبیس گھنٹے کی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام
سسٹر بہت عمدہ اور فکر انگیز اشتراک
اللہ ہم کو اپنی زندگیوں کو بدلنے کی توفیق وہمت عطافرمائے
آمین یارب المذنبین
جزاک اللہ
آپی بہت پیاری شئیرنگ کی ہے۔۔
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا٫ فرمائے۔۔۔آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے
السّلام و علیکم قابلِ تعظیم
Fatima Iqbal
سب سے پہلے اتنی پیاری ’’ویک اَپ کال‘‘ کا بہت بہت شکریہ قبول کیجئے۔۔۔
آپ نے بلکل درست فرمایا ہے۔ہم واقعی میں بہت ہی گناہگار ہیں اور یہ سب کام بھی کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ کیوں ہماری دُعائیں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔۔
سورۃ العصر میں اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ۔۔۔۔’’قسم ہے زمانے کی کہ اِنسان نقصان میں ہے۔ سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور حق بات کی تاکید اور صبر کی تلقین کرتے رہے‘‘۔
آپ نے وہ باتیں شئیر کی ہیں جن کے بارے میں ہم نے کبھی سوچا تک نہیں لیکن ہم یہ سب کام کرتے بھی ہیں اور خُدا وند کریم سے اُس کے فضل و کرم کی اُمید بھی رکھتے ہیں۔
اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین اور آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو اِس کا اَجر دے۔۔۔ثم آمین۔
Sister ap ny wakai buht achi sharing ke....Allah hm sb par rahim kary....
گریٹ شئیرنگ سسٹر۔
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
وعلیکم السلام،۔
جزاک اللہ سسٹر، بہت پیاری شیئرنگ
خوبصورت شرینگ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Superb sharing
Bookmarks