Quote basit gul said: View Post
ارے واہ۔!!!،۔
کیا یہ واقعی میں اتنا آسان تھا، میں تو اِس کے لئیے پتا نہیں کیا کیا طریقے استعمال کرتا تھا

آپی آپ نے ایک بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا، اتنی شاندار شیئرنگ کا بے حد شکریہ
جی نہیں یہ اتنا آسان نہیں تھا
وہ تو میں نے کردیا