کلک کریں
گولڈ ریٹ چیک کریں میں آپ کو ایک سائیڈ بتاتا ہوں اس پر جا کر آپ گولڈ ریٹ چیک کر سکتے ہیں طریقہ یہ ہے جو منڈی چل رہی ہو گی جیسے
1628ڈالر منڈی ہے تو آپ نے یہ کرنا ہے 1628کو ضرب کرنا 1.37826 اور جو جواب آئے اس کو درہم کا جو بھی موجودہ ریٹ ہو گا جیسے 24.20 اس سے ضرب کرنا ہے جو جواب آئے گا وہ موجودہ ریٹ ہو گا 54300پر تولہ ہو گا شکریہ
Bookmarks