Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: انٹرنیٹ ہماری روزانہ زندگی کا ایک لازمی حž

  1. #1
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Arrow انٹرنیٹ ہماری روزانہ زندگی کا ایک لازمی حž

    Name:  zzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz.jpg
Views: 441
Size:  22.5 KB


    انٹرنیٹ ہماری روزانہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔ تاہم اس کا لمبے دورانیے کے لئے مسلسل استعمال اور پھر اس کو معمول بنا لینا ایک ایسا عمل ہے جس سے ایک عام فرد کی زندگی اور اس کے دیگر معمولات شدید متاثر ہوتے ہیں۔

    معلومات کی تلاش یعنی براؤزنگ کرنی ہو یا دوستوں سے آن لائن چیٹنگ، وڈیوز دیکھنی ہوں یا کوئی پوڈکاسٹ سننی ہو، آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کرنا ہو یا آن لائن بینکنگ، انٹرنیٹ کے ذریعے نمٹائے جانے والے روزمرہ معمولات یا دیگر سرگرمیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔

    ہیمبرگ یونیورسٹی کے ہانس بریڈو انسٹیٹیوٹ برائے میڈیا ریسرچ کے یان ہینرِک شمٹ کے بقول انٹرنیٹ کی اس بڑھتی ہوئی اہمیت کے لئے محض ایک وجہ ہی کافی ہے کہ اس نے تکنیکی نوعیت کے مسائل دور کر کے تمام کاموں کی انجام دہی کو بہت ہی سہل بنا دیا ہے۔ شمٹ کے مطابق یہ ایک سیدھا سا اصول ہے کہ کہ انٹرنیٹ جتنا زیادہ لوگوں کو سہولیات مہیا کرے گا، لوگ اتنا ہی زیادہ اس پر وقت صرف کریں گے۔ جرمنی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی ملکی تنظیم Bitkom کے مطابق جرمنی کی کل 83 ملین کی آبادی میں سے 26 ملین افراد اپنے جملہ مالیاتی امور انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے سرانجام دیتے ہیں۔ ان میں سے 13 ملین اپنی تعطیلات کے لئے بکنگ بھی انٹرنیٹ ہی کے ذریعے کرتے ہیں جبکہ 60 فیصد افراد وقتاﹰ فوقتاﹰ آن لائن شاپنگ کرتے رہتے ہیں۔

    ایک ہفتے میں 35 گھنٹے سے زائد وقت انٹرنیٹ پر صرف کرنا ضرورت سے زیادہ استعمال کے زمرے میں آتا ہے۔ایک حالیہ سروے کے مطابق 70 فیصد جرمن باشندے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں جبکہ نوجوان انٹرنیٹ کے کچھ زیادہ ہی رسیا ہیں اور ان کی 98 فیصد تعداد کا آن لائن ہونا ایک معمول ہے۔ یعنی نوجوان تقریباﹰ مکمل طور پر ڈیجیٹل دنیا میں موجود ہیں۔

    ہانس بریڈو انسٹیٹیوٹ برائے میڈیا ریسرچ کے یان ہینرِک شمٹ کے مطابق انٹرنیٹ ہمارے لئے اپنی زندگی میں نظم وضبط اور سہولیات پیدا کرنے کے لئے ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے، جسے ماہرین Development Habitualising
    کہتے ہیں۔

    شمٹ کے بقول یہ خاص طور پر نوجوانوں کے لئے بہت اہم ہے کیونکہ انٹرنیٹ بچپن سے ہی ان کی زندگی کا حصہ ہوتا، لہٰذا وہ اکثر اپنے دوست احباب اور دیگر ضروری افراد سے ہر وقت رابطے میں رہنا چاہتے ہیں، خاص طور پر فیس بک اور مائی سپیس جیسی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ذریعے۔

    ماہرین کے مطابق اس بات کا جواب کہ انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دراصل کب مسئلہ کہلائے گا، بہت ہی مشکل ہے۔ اس لئے کہ اکثر اوقات لوگ انٹرنیٹ پر کام کرتے ہوئے دیگر میڈیا سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں، جیسے میوزک سننا یا ٹیلی وژن دیکھنا یا اہم خبروں کا Ticker کی صورت میں نمودار ہوتے رہنا۔

    انسٹیٹیوٹ برائے میڈیا اینڈ آن لائن اڈِکش کے بیرنڈ بیرنر کےمطابق اس کا پتہ لگانے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ خود اس بات کا حساب رکھیں کہ آپ کتنے عرصے کے لئے اور کتنی کثرت سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ ایک ہفتے میں 35 گھنٹے سے زائد وقت انٹرنیٹ پر صرف کرنا ضرورت سے زیادہ استعمال کے زمرے میں آتا ہے۔ بیرنر کے بقول بوریت اور دوسرے لوگوں سے دوری دراصل وہ وجوہات ہیں، جو آپ کو انٹرنیٹ کی جادوئی دنیا میں کھینچ لاتی ہیں۔

  2. #2
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    REALLY NICE THREAD KEEP IT UP...

  3. #3
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    پسند کرنے کا بے حد شکریہ

  4. #4
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    بہت اچھے دوست

  5. #5
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    Buhot shukrya janab

  6. #6
    saifahmed18 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd January 2017 @ 01:15 PM
    Join Date
    13 Nov 2011
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    256
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    zbardast malumat de hen thanks

  7. #7
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    Buhot shukrya

  8. #8
    shabimarwat's Avatar
    shabimarwat is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2015 @ 11:31 AM
    Join Date
    20 Oct 2011
    Location
    Extremely close to your heart
    Gender
    Male
    Posts
    609
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    40

    Default



    M.Shabi (Love 4 ITD)

  9. #9
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    shukrya

  10. #10
    munnaza is offline Junior Member
    Last Online
    1st January 2012 @ 05:01 PM
    Join Date
    27 Dec 2011
    Location
    quetta
    Age
    31
    Gender
    Female
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  11. #11
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    پسند کرنے کا بے حد شکریہ

  12. #12
    Shahid20Ten's Avatar
    Shahid20Ten is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2023 @ 03:08 PM
    Join Date
    09 Jun 2010
    Location
    چترال
    Age
    36
    Posts
    70
    Threads
    6
    Credits
    109
    Thanked
    4

    Default

    ab tu iske bina jeena mushkil hai?

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 21st January 2010, 12:50 AM
  4. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM
  5. قرآن اقبال اور عورت
    By safdar302 in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 0
    Last Post: 19th April 2009, 04:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •