nice
nice
ہمارے ہاں تو نیٹ آج کے دور میں نعمت سے کم نہیں گلی گلی پھرنے سے بہتر ہے کہ اپنے گھر میں سکون سے بیٹھ کر آئی ٹی دنیا سے دل لگاو سیکھو اور سیکھاو میرے خیال میں 35 سے 40 گھنٹے ایک ہفتے میں دینا اتنا برا نہیں اگر اور کوئی مصروفیات نہ ہوں تو۔اس طرح کے مشاہدات اپنے اپنے لوگوں کے مطابق ہوتے ہیں اس لیے فکر نہ کریں۔ معلومات شئیر کرنے کا شکریہ
Oh yeah!
Bookmarks