السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے
پیارے عزیزو مدد اس بارے میں چاہئے تھی کیا کوئی ایسی سائٹ ہے جہاں سے پاکستان کے پرانے اخبارات پڑھے دیکھے جاسکتے ہوں خاص طور پر جنگ،نوائے وقت ایکسرپس وغیرہ۔
مہربانی کر کے رہنمائی ضرور کیجئے گا

hr akhbar ki site pe archive hoty hein
پلیز تھوڑا سا گائڈ کریں گے کہ اگر جنگ یا ایکسپریس کی ہسٹری دیکھنی ہوتو کہاں پر یہ آپشنز ہونگے؟؟
ایکسپریس نیوز پیپر کی سائٹ پر 2006 سے پرانے اخبار نہیں مل رہےجبکہ مجھے 1998 کے بعد سے 2010 تک کے اخبارات درکار ہیں ۔
جنگ کی سائٹ بھی چیک کی ہے اس میں تو صرف اور صرف ایک سال پرانے اخبارپڑے ہیں ۔
Bookmarks